Madni Mehnaz

Add To collaction

03-Jun-2022 لیکھنی کی کہانی -

میری پسندیدہ شخصیت🌹❤

میری پسندیدہ شخصیت مُحَمَّد ہے حضرت مُحَمَّدﷺ مکہ میں 571 میں پیدا ہوۓ جب آپ پیدا ہوۓ تو مکہ میں شرک بت پرستی عام تھی لوگ اس قدر جاہل تھے کی اپنی بیٹیوں کو زندہ دفن کردیا کرتے تھا جب آپﷺ پیدالشں سے پہلے آپﷺ کے والد حضرت عبد اللہ کاوصال ہو چکا تھا آپﷺ کے دادا عبد المطلب نے آپﷺ کا نام مُحَمَّد رکھا  اور والدہ بی بی آمنہ نے آپ کا نام احمد رکھا یہ دونوں نام دنیا میں آپ کے ہی رکھے گۓ مکہ کے رواج کے مطابق آپﷺ کو پرورش کے لۓ حلمیہ کے سیرد کردیا گیا آپﷺ 6 سال کے تھے کے والدہ کا انتقال ہوگیا اور جب 8 سال کے ہوۓ تو دادا عبد المطلب کا بھی انتقال ہو گیا
آپ کی پرورش آپﷺ کے چچا ابو طالب نے کی
بچپن سے ہی آپﷺ میں نبوت کی نشانی موجود تھی حضرت خدیجد نہ آپﷺ کے اخلاق اور کردار سے متاثر ہو کر شادی کا پیغام بھیجا جسے آپ نے قبول کیا شادی کی وقت آپ کی عمر 25 سال اور خریجد کی عمر 40 سال تھی آپ کی 4 بیٹیاں حضرت خدیجد سے پیدا ہوٸ جب آپ کی عمر 40 سال ہوٸ تو آپ نے اعلان نبوت کیا

   14
12 Comments

Manzar Ansari

08-Jun-2022 11:42 PM

Good

Reply

Reyaan

07-Jun-2022 08:53 PM

Nice

Reply

Milind salve

06-Jun-2022 12:53 PM

Good

Reply